بےوقوف March 18, 2019 ایک دوست نے دوسرے دوست سے پوچھا تمہیں کیسے معلوم ہوا کہ یہ جو کلاس میں نیا طالب علم آیا ہے ، وہ بےوقوف ہے؟ دوسرے دوست نے سادگی سے جواب دیا، "جب استاد نے پڑھانے کے بعد بورڈ پر لکھا ہوا مٹا دیا تو اس نے بھی اپنی کاپی پر لکھا ہوا سب مٹا دیا۔" Share Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps Share Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps Comments
Comments
Post a Comment