ایک امریکن کراچی آیا
اور اپنی منزل مقصود پر پہنچنے کیلئے ایک ٹیکسی میں بیٹھا راستے میں امریکن کو قائد اعظم کا مزار نظر آتا ہے تو ڈرائیور سے پوچھتا ہے کہ
یہ مزار کتنے دنوں میں بنا؟
ڈرائیور: ایک ماہ میں امریکن: اگر یہ ہمارے ملک میں ہوتا تو دو ہفتوں میں بن جاتا
تھوڑا آگے جانے کے بعد پھر پوچھا
یہ اسٹیٹ لائف کی بلڈنگ کتنے دن میں بنی؟
ڈرائیور: دو ہفتوں میں
امریکن: اگر یہ ہمارے ملک میں ہوتی تو تین دن میں ہی بن جاتی
کچھ دیر بعد وہ حبیب بینک پلازہ کے قریب سے گزرے
تو امریکن نے پوچھا: یہ بلڈنگ کتنے دنوں میں بنی؟
ڈرائیور: پتہ نہیں صبح تو نہیں تھی

Comments
Post a Comment