Skip to main content

نا امید انسان



12 Jan 2016
انسان جب نا امید ہو جاتا ہے تو زبان درازی کرنے لگتا ہے، عاجز آ کر بلی کتے پر حملہ کر دیتی ہے۔
- حکایات سعدی 


Comments