زندگی وقت کھاتی ہے .. زمانے نگل جاتی ہے .. کھبی کھبی صدیاں ہڑپ کر جاتی ہے اور ٹس سے مَس نہیں ہوتی ... اور کھبی کھبی ایک لمحے میں کئ انقلابات برپا کر دیتی ہے ... بہر حال زندگی , زندگی کے درمیان رہتی ہے ,ایسے جیسے یہ اپنے ہی سمندر کا خود ہی ایک جزیرہ ہو ..
- واصف علی واصف : قطرہ قطرہ قلزم -
- واصف علی واصف : قطرہ قطرہ قلزم -
Comments
Post a Comment