جرمنی نے کے بادشاہ نے ایک بار ترکی کے حکمران سلطان عبد الحمید خان سے کہا:
"یورپ میں آپ کی حالت ایسی ہے جیسے بتیس دانتوں میں ایک زبان". مطلب یہ تها کہ تم چاروں طرف سے گهرے ہوئے ہو کچھ نہیں کر سکتے..
.
اس پر سلطان عبدالحمید نے اسے ایک خوبصورت جواب دیا کہ
"آپ کی بات ٹهیک ہے لیکن اللہ تعالی کی قدرت یہ ہے کہ دانت سب کے سب گر جاتے ہیں لیکن زبان قائم رہتی ہے.

Comments
Post a Comment