ایک روز امیرالمومنین متوکل رحمہ اللہ نے کسی پرندے کو نشانہ باندھ کر تیر مارا لیکن تیر خالی گیا،
ایک عرب نے دیکھا تو کہا :
"سبحان اللہ"
خلیفہ نے مڑ کر دیکھا اور کہا....
"کیا تمہیں معلوم نہیں کہ اللہ نے جھوٹی تعریف کی ممانعت کی ہے"
عرب نے جواب دیا :
"میں نے آپ کی نہیں بچانے والے کی تعریف کی ہے"
ماخوذ - سنہری ادوار
Comments
Post a Comment