شرمندگی....
میں جب ٹوٹ گیا تو جُھک گیا.
جُھک گیا تو سجدہ مِلا ..
سجدہ نے قُربت دی , قُربت نے درد کو زباں ....
زباں نے لفظ دئے, لفظوں نے آنسو اور آنسوں نے بوجھ کو نکلنے کا راستہ.....
بوجھ نکلا, سکون ہوا, سکُون ہوا نظر اُٹھی, نظروں نے وُسعت پائی تو ادراک ملا.
ادراک ......
جب حئی الفلاح کی آواز پر دل کے دروازے بند کئے تھے.....
تو وہ میری ہی ذات تھی, جو فلاح سے فرار پر تھی, مُحبت تو مجھے روز آواز دیتی تھی.
اس ادراک نے مجھے شرمسار کیا.. ...
اب کے جُھکا , تو یہ شرمندگی کا سجدہ ہے..........

Comments
Post a Comment